پشتو فلم عاشقی کی نمائش آئندہ برس ہوگی


لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 دسمبر2016ء)پشتو فلموں کی نامور اداکارہ و ہدایت کار ہ سدرہ نور کی نئی پشتو فلم عاشقی کی نمائش آئندہ برس 2017ء میں ہوگی۔عاشقی کے فلمساز نوید خان ،مصنف طارق رحمان، اسکرین پلے رائٹر درویش اور کیمرہ مین اکرم پھلروان ہیں۔فلم کے اہم فن کاروں میں ارباز خان ‘صوبیہ خان ‘آصف خان اور سدرہ نور شامل ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ