یوم پیدائش قائداعظم کے حوالے سے خصوصی پروگرامز کی تیاری شروع


لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 دسمبر2016ء)ریڈیو پاکستان لاہور ،نجی ایف ایم ریڈیو ،پی ٹی وی اور نجی ٹی وی چینلز نی25دسمبر یوم پیدائش قائداعظم کے حوالے سے خصوصی پروگرامز کی تیاری شروع کر دی ہے۔ان پروگرامز میں مذاکرے ،ڈرامے اور قائداعظم کے حوالے سے معلوماتی پروگرامز شامل ہوں گے۔قائداعظم ڈے کے حوالے سے مختلف پروڈویوسرزکو پروگرامز دے دئیے گئے ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ