شہرت اور نام پاکستانی ٹی وی ڈراموں سے ملا، اداکار فواد خان


لاہور۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر2016ء)ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ مجھے شہرت اور نام پاکستانی ٹی وی ڈراموں سے ملا جس پر اللہ تعالی اور اپنے پرستاروں کا مشکور ہوں۔فلموںکی طرف آنے کے بعد اچھے سکرپٹس اور کردار کی طرف میری توجہ رہتی ہے ۔فواد خان نے بتایا کہ وہ جلد پاکستان کی معیاری فلموں میں بھی نظر آئیں گے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ