یو یو ہنی سنگھ بھی پاکستانی انٹرنیٹ سنسیشن احمد شاہ کے مداح


اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جنوری2020ء)بھارتی گلوکار یو یو ہنی سنگھ بھی پاکستانی انٹرنیٹ سٹار احمد شاہ کے مداح ہیں۔ہنی سنگھ نے انسٹاگرام پر احمد شاہ کوان کی سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہوئے تصویر شیئر کی اور انہیں اپنا پسندیدہ بچہ قرار دیا، یاد رہے کہ احمد شاہ کو اس سے پہلے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور کامیڈین بھارتی سنگھ بھی سراہا چکی ہیں، احمد شاہ کی وڈیو پیچھے تو دیکھو انٹرنیٹ پر بہت مقبول ہوئی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ