ندا یاسر اپنی فیملی کے ہمراہ سوئزرلینڈ پہنچ گئیں


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جنوری2020ء)ادکارہ و میزبان ندا یاسر اپنی فیملی کے ہمراہ سیر و تفریح کے لئے سوئزرلینڈ پہنچ گئیں۔اداکارہ ندا یاسر اپنے شوہر یاسر نواز اور بچوں صالحہ یاسر، فرید یاسر اور بالاج یاسر کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لئے سوئزرلینڈ پہنچ گئیں۔ انہوں نے وہاں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ