ایرانی ہدایت کار امریکی میلے میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جنوری2020ء) ایرانی ہدایت کار کسری تیرسحر امریکہ میں ہونے والے شارٹ فلم میلے میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فلم سازکسری تیر سحر امریکہ کے مختصر فلم میلے ہالی وڈ فلم ویک فیسٹیول میں جج کے فرائض سر انجام دیں گے، فیسٹیول یکم اپریل کو امریکہ میں ہوگا۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ