ہنس زیمر فلم’’جیمز بانڈ: نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘ کی موسیقی ترتیب دیں گے


برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جنوری2020ء) جرمن میوزک کمپوزر ہنس زیمر جیمز بانڈ سلسلے کی 25ویں فلم’’جیمز بانڈ: نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘ کی ٹیم کا حصہ بن گئے۔ ہنس زیمر امریکی کمپوزر ڈین رومر کی جگہ فلم’’جیمز بانڈ: نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘ کی موسیقی ترتیب دیں گے،فلم کی کاسٹ مین ڈینیئل کریگ، رامی مالک، لی سیڈوکس، لاشانا لینچ، نعمومی حارث، بلی میگنیسن اور دیگر شامل ہیں، فلم8 اپریل کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ