بنیتا ڈیوڈ کے ہاں بیٹے کی پیدائش


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جنوری2020ء) داکارہ بنیتا ڈیوڈ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ بنیتا ڈیوڈ نے 2018ء میں اصغر علی کے ساتھ شادی کی اور اب ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، بچے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ