سنبل اقبال کی بلال عباس کے ساتھ ریمپ پر واک


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 دسمبر2019ء) اداکارہ سنبل اقبال نے گلوکار بلال سعید کے ساتھ ریمپ پر واک کی۔ اداکارہ نے نامور ڈیزائنر سوچاج Souchaj کے ملبوسات میں حسن کے جلوے بکھیرے، جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جن میں بلالسعید نے ہلکے بھورے رنگ کی کڑھائی والی شیروانی جبکہ سنبل اقبال نے سہنری رنگ کاعروسیلباس زیب تن کر رکھا ہے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ