ثانیہ سعید، سویراندیم سے بہت متاثر ہوں ، مدیحہ رضوی


اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2019ء) اداکارہ مدیحہ رضوی نے کہا کہ اداکارہ ثانیہ سعید اور سویراندیم سے بہت متاثر ہوں ۔ انٹرویو کے دروان انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ دیبا بیگم آئیڈیل ماں ہیں، انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے کام اور گھریلو زندگی کو متوازن طور پر گزارنے کی قائل ہیں اور اپنے گھر کو کبھی بھی اداکاری کی وجہ سے متاثر نہیں ہونے دیا، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان کے شوہر اداکار حسن نعمان ایک اچھے شوہر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان بھی ہیں وہ گھریلو کاموں میں ان کی بہت مدد کرتے ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ