اداکاری میں معاونت پر نعمان اعجاز کا مشکور ہوں ، بلال عباس


اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 دسمبر2019ء)اداکار بلال عباس نے کہا ہے کہ نعمان اعجاز سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔بلال عباس خان ڈرامہ سیریل اورنگریزہ میں سجل علی کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئے ہیں۔گزشتہ روز سوشل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں بلال عباس نے اداکاری میں معاونت کرنے پر اداکار نعمان اعجاز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ اورنگریزہ کی شوٹنگ کے دوران وہی ایک شخص تھا جسں نے مجھے حقیقت میں اظہار خیالات کو تبدیل کرنے کا طریقہ سکھایا ۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ