فلم ’’کیٹس‘‘ کا ٹریلر جاری


لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2019ء) ہالی وڈ کی لائیو ایکشن فلم ’’کیٹس‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ٹام ہوپر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’کیٹس‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیاگیا ہے، فلم کمپوزر اینڈرو لویڈ ویبر کے میوزیکل سٹیج پلے’’کیٹس‘‘ پر مبنی ہے جس کی کاسٹ میں ٹیلر سوئفٹ، ادریش ایلبا، جینیفر ہڈسن اور دیگر شامل ہیں، فلم 20دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ