۷ پاکستانی فنکاروں اپنی ثقافت کو دنیا پھر میں اجاگر کر رہے ہیں،میگھا


گ لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 دسمبر2019ء) پاکستانی فنکاروں اپنی ثقافت کو دنیا پھر میں اجاگر کر رہے ہیں،خاص طور پر سازوں کے ذریعے سے اپنی ثقافت کی بھرپورعکاسی کی جاتی تھی ان خیالات کا اظہار سٹیج قتالہ و بھنگڑا کوئین میگھانے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ میرے جتنے بھی گیت ریلیز ہوئے ان میں میوزک سے ویڈیو تک اپنے حقیقی کلچر کو دیکھایا ہے میں سمجھتی ہوں کہ کسی بھی میوزک کی کامیابی اس وقت تک ممکن نہیں ہو سکتی جب تک اس میں گانے والے کے اپنے کلچر کا رنگ دکھائی نہ دے ،میگھا نے مزید کہا کہ کوئی بھی کام محنت اور لگن سے کیا جائے تو کامیابیاں مقدر بن جاتی ہیںاور میں ہر کام کامیابیا ں حاصل کی ہیں ۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ