اداکار فیصل قریشی خوش رہو پاکستان نامی گیم شو کی میزبانی کریں گے


اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2019ء)اداکار اور میزبان فیصل قریشی نیکہا ہے کہ وہ کچھ نیا اور دلچسپ کرنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ جلدہی وہ خوش رہو پاکستان نامیایک گیم شو کی میزبانی کر رہے ہیں جو پرائم ٹائم پاکستانی گیم شو ہو گا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ شو ملک بھر میں ہونے والے دوسرے گیم شوز سے مختلف ہوگا۔ اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا۔کہ یہ گیم شو ناظرین کو پسند آئے۔ناظرین اس گیم شو سے صرف تحائف ہی نہیں بلکہ وہ چہروں پر مسکراہٹ بھی لے کرجائیں گے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ