اداکار و گلوکار علی ظفر کی میشاء شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے ہرجانہ کیس سماعت 03 دسمبر تک ملتوی


لاہور۔30 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2019ء) لاہور کی سیشن عدالت میں اداکار و گلوکار علی ظفر کی درخواست پر میشاء شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے ہرجانہ کیس میں فاضل جج کے چھٹی پر ہونے کی بناء پر سماعت بغیر کسی کاروائی کے 03 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔عدالت میں ہفتہ کے روز کسی گواہ کا بیان قلمبند نہ کیا جا سکا آئندہ سماعت پر دوبارہ گواہان کو طلب کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ