نمرہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 نومبر2019ء) اداکارہ نمرہ خان نے برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نمرہ خان نے فیشن ڈیزائنرانمتا کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا، فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئی ہیں جن میں انہوں نے سرخ رنگ کا بھاری کڑھائی والا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ