gاداکارہ وماڈل سویرا شیخ کی ہیرے کی انگوٹھی گم ہوگئی


لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2019ء) اداکارہ وماڈل سویرا شیخ کو منگنی پر پہنائی جانے والی ہیرے کی انگوٹھی گم ہوگئی۔بتایا گیا ہے کہ سویرا شیخ ایک کمرشل کیلئے مالدیپ میں موجود تھیںکہ کمرشل کے شوٹ کے دوران انہوںنے ہیرے کی انگوٹھی جس کی مالیت آٹھ لاکھ روپے بتائی گئی ہے اتار کررکھی تاہم جب وہ شوٹ سے فارغ ہوئیں تو ان کی انگوٹھی موجود نہیںتھی۔ سویرا شیخ اپنی منگنی کی قیمتی انگوٹھی چوری ہونے پرکافی دیر تک روتی رہیں۔ذرائع کے مطابق اداکارہنے کمرشل شوٹ میں انگوٹھی کی قیمت سے کم معاوضہ طے کیا تھا۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ