Yاداکار ظفر ارشاد کینیڈا سے وطن واپس پہنچ گئے


لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2019ء) نامور کامیڈین ظفر ارشاد کینیڈامیں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اداکار ظفرارشاد پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفے کے ہمراہ کینیڈا میں اسٹیج ڈرامہ کرنے گئے تھے جہان انہوں نے دو ہفتے تک مختلف شہروں میں پرفارم کیا۔ پاکستانی فنکاروں کا اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کیلئے پاکستانی او رسکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے ہالوں کا رخ کیا۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ