اداکار ظفر ارشاد کینیڈا سے وطن واپس پہنچ گئے


لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2019ء) نامور کامیڈین ظفر ارشاد کینیڈامیں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ اداکار ظفرارشاد پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفے کے ہمراہ کینیڈا میں اسٹیج ڈرامہ کرنے گئے تھے جہان انہوں نے دو ہفتے تک مختلف شہروں میں پرفارم کیا ۔ پاکستانی فنکاروں کا اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کیلئے پاکستانی او رسکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے ہالوں کا رخ کیا ۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ