اقرا عزیز اور یاسر حسین کا نیا فوٹو شوٹ مکمل، تصاویر جاری


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2019ء)اداکارہ اقرا عزیز نے یاسر حسین کے ساتھ نیا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ اقرا عزیز اور یاسر حسین ایک بار پھر نے ایک ساتھ فوٹو شوٹ کرواتے دکھائی دیئے ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں، دونوں اداکاروں نے چند ماہ قبل ہی منگنی کی اور جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔یاسر حسین ان دنوں فلمہاف فرائی کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ