ٹی وی،سٹیج اور فلم کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا70 برس کے ہو گئے


جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2019ء) ٹی وی،سٹیج اور فلم کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا70 برس کے ہو گئے ان کی70ویں سالگرہ16نومبرہفتہ کو منائی جائے گی۔پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور پروگرام ففٹی ففٹی سے شہرت حاصل کرنے والے مزاحیہ اداکاراسماعیل تارا نیاسٹیج ڈراموں،فلموں اور ٹی ڈراموں میں فن اداکاری کے جوہر دکھائے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ