شیروز سبزواری نئی فلم ’’قلفی‘‘ میںمرکزی کردار ادا کریں گے


اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 نومبر2019ء) اداکار شیروز سبزواری نئی فلم ’’قلفی‘‘ میںمرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار حامد علی خان ، سیدہ امتیاز اور مریم امتیاز، جاوید شیخ اور معمر رانا شامل ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری سلیم کریم داد کریں گے، فلم آئندہ سال سینما کی زینت بنے گی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ