ذیشان علی کی اپنی شادی کے موقع پر ڈانس کی ویڈیو وائرل


اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 نومبر2019ء) ڈیزائنر ذیشان علی کی اپنی شادی کے موقع پر بنائی گئی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں اپنی بیوی ماہرہ خان کے ساتھ ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ذیشان علی گزشتہ روز صحافی ماہرہ خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے، یہ تقریب اسلام آباد میں سرانجام پائی جس میں شوبز کی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ