اداکارہ عائشہ خان ماں بن گئیں


اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 نومبر2019ء) اداکارہ عائشہ خان کے گھر پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عائشہ خان نے 10نومبر کو اسلام آباد کے پرا یئویٹ ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے۔ انہوں نے 2018 میں میجر عقبی ملک کے ساتھ شادی کرنے کی بعد شوبز کی دنیا کو خیرآباد کہہ دیا تھا۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ