ڈپریشن کا شکار رابی پیرزادہ سنبھل گئیں

سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں لکھا آرٹیکل شئیر کر کے شکریہ ادا کیا


لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2019ء)نازیبا تصاویر اور ویڈیوزلیک ہونے کے بعد ڈپریشن کا شکار ہونے والی رابی پیرزادہ اب کچھ سنبھلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر رابی پیزادہ نے اپنے سے متعلق ایک آرٹیکل شئیر کیا اور لکھاری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ کس نے لکھا ہے، لیکن اسے پڑھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔جی ہاں ! انسانیت ابھی زندہ ہے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ