میگھا کی آواز میں نئی نعت 'لبیک یا محمد''ریلیز


لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2019ء) میگھا کی آواز میں نئی نعت شریف 'لبیک یا محمد''ریلیز۔تفصیلات کے مطابق سپر سٹار میگھانے اداکاری ،گلوکاری میں کے بعد نعت خوانی بھی قدم رکھ دیا انہوں نے ہال ہی میں دو نعتیں اپنے یوٹیوب چینل میگھا آفیشل پہ ریلیز کی ہیں جب کو بے حد پسند کیا جارہا ہے ،دونوں نعتوں کی شاعری علی بخاری نے لکھی جبکہ ترتیب طارق طافو نے دی ہے ، میگھا نی خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ نئی نعت شریف 'لبیک یا محمد''اسپیشل ربیع الاول کے حوالے ریلیز کی ہے میری دونوں نعتوں کو نے حد مقبولیت حاصل ہوئی ،انہوں کہا کہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے مجھے ہر میدان میں کامیابیاں ملی ہیں ۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ