فلم ورنہ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا


اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2019ء)اداکارہ ماہرہ خان کی فلمورنہ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا۔ماہرہ خان کی فلم ورنہ نومبر2017 میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اور اب فلم کا ورلڈ پریمیئرنجی ٹی وی پر دکھایا جائے گا، فلم کے ہدایت کار شعیب منصور ہیںجسں کی کاسٹ میں ماہرہ خان اور ہارون شاہد ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ