فلم ’’چل میرا پُت‘‘ کا سیکوئل بنایا جائے گا


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2019ء) کامیڈی فلم ’’چل میرا پُت‘‘ کا سیکوئل بنایا جائے گا۔ اداکار افتخار ٹھاکر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال جولائی میں ریلیز ہونے والی اس فلم کی کامیابی کے بعد ’’ چل میرا پُت 2‘‘ بنائی جائے گی جس میں کامیڈین ظفری خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ