سائرہ شہروز کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2019ء) اداکارہ سائرہ شہروز نے اپنا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ 2011ء میں اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والی اداکارہ سائرہ شہروز نے فیشن ڈیزائنر زارا شاہجہان کی برائیڈل کلیشن کے لیے فوٹو شوٹ کروا ہے، جسکے لئے انہوں نے سرمئی رنگ کے تلے کے کام والے ملبوسات زیب تن کئے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ