جنید خان، حرامانی ڈرامہ سیریل کشف میں مرکزی کردار ادا کریں گے


اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 نومبر2019ء)اداکار جنید خان، حرامانی کے ساتھ ڈرامہ سیریل کشف میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ جنید خان اور حرامانی ڈرامہ سیریلسن یارا کے بعد نہ صرف ڈرامہ سیریل محبت نہ کرویو اور مکافات میں دکھائی دے رہے ہیں بلکہ اب وہ دانش نواز کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے کشف میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ