نیلم منیر کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل


اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 نومبر2019ء)اداکارہ نیلم منیر نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کر لیا۔ نیلم منیر نے فیشن ڈیزائنر فرح اینڈ فاطمہ کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔نیلم منیر نے حال ہی میں فلمکاف کنگنا میں آئٹم نمبر کیا جسے شائقین نے بے حد سراہا ہے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ