عمران عباس نے ڈرامہ سیریلمیرے پاس تم ہو کو اس دہائی کا ماسٹر پیس قرار دے دیا


اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 نومبر2019ء)اداکار عمران عباس نے ڈرامہ سیریلمیرے پاس تم ہو کو اس دہائی کا ماسٹر پیس قرار دے دیا۔انہوں نے اپنے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ڈرامہ سیریلمیرے پاس تم ہو کے مکالمے اور اداکاروں کی پرفارمنس قابل دید ہے، انہوں نے ڈرامے کو ماسٹر پیس قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈرامے کی پوری ٹیم داد کی مستحق ہے اور یہ ڈرامہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ ڈرامے کی کہانی خلیل الرحمان قمر نے لکھی ہے جبکہ اس کے ہدایت کار ندیم بیگ ہیں، ڈرامے کی کاسٹ میں عائزہ خان، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ