ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کے ڈائیلاگ دو ٹکے کی لڑکی نے نئی تاریخ رقم کر دی


اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 نومبر2019ء)ڈرامہ سیریلمیرے پاس تم ہو کے ڈائیلاگ دو ٹکے کی لڑکی نے نئی تاریخ رقم کر دی۔خلیل الرحمان قمر کے لکھے گئے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے، خصوصا ڈرامے کیڈائیلاگدو ٹکے کی لڑکی نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے اور اس مکالے پر بنائی گئی وڈیوز، میمیز، پوسٹس اور مباحثوں کوسوشل میڈیا پر بہت سراہا جا رہا ہے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ