فریحہ الطاف نے ’’ لیڈر آف انڈسٹری ایوارڈ ان ایونٹ مینجمینٹ‘‘ اپنے نام کر لیا


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 نومبر2019ء) کوریوگرافر و ایونٹ منیجر فریحہ الطاف نے ’’لیڈر آف انڈسٹری ایوارڈ ان ایونٹ مینجمنٹ‘‘ جیت لیا۔ تقریب کا اہتمام عتیقہ اوڈھو کی تنظیم فوکس پی کے کانفرنس نے کیا تھا۔ فرسٹ ویمن آف سبسٹینس میڈیا ایوارڈز کی تقریبگورنر ہائوس کراچی میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی گورنر سندھ عمران اسماعیل تھے۔ تقریب میں فریحہ الطاف کو ’’ لیڈر آف انڈسٹری ایوارڈان ایونٹ مینجمنٹ‘‘ دیاگیا، اس موقع پر فریحہ الطاف نے کہا ہیکہ یہ ایوارڈ ان کے لیے اعزاز کا باعث ہے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ