علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا


اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اکتوبر2019ء)گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ حال ہی میں علی ظفر نے بلوچستان کی 12سالہ عروج فاطمہ کے ساتھ گانا گایا اور اب انہوں نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے، انہوں نے اپنے مداحوںسے کہا کہ وہ انہیں اپنے علاقے کے گانے بھیجیں وہ انہیں گائیں گے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ