فلم ’’درج ‘‘ 25 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی


اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اکتوبر2019ء) فلم ’’درج ‘‘ 25 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔ ہدایت کار شمعون عباسی اس فلم پر چند مناظر کی وجہ سے پابندی عائد کردی گئی تھی،جسے ان سین کو کاٹنے کے بعد سنسر سرٹیفیکیٹ جاری کردیا گیا ہے ، فلم 25اکتوبر کو سیمنا کی زینت بنے گی ،فلم کی کہانی ایک آدم خور قبیلے پر مبنی ہے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ