سہیل سمیر فلم’’چاند چہرہ‘‘ میں دکھائی دیں گے


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2019ء) اداکار سہیل سمیر فلم’’چاند چہرہ‘‘ میں دکھائی دیں گے۔ حسن عسکری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’چاند چہرہ‘‘ میں اداکارہ سہیل سمیر اداکارہ ماہی خان کے ساتھ دکھائی دیں گے۔ فلم کی عکس بندی لاہور میں جاری ہے۔فلم میں سنیئر اداکار شاہد بھی دکھائی دیں گے،فلم 2020ء میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ