ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کا کردار دوبارہ نہیں کرنا چاہوں گی ، عائزہ خان


اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2019ء)اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو ایک ٹوٹے ہوئے دل کی کہانی ہے۔ڈرامے کی عدنان صدیقی، عائزہ کان اور ہمایوں سعید کی اداکاری کو بہت پسند کیا جا رہا، انہوں نے کہا کہ ڈرامے میں اداکیے گئے کردار کو زندگی میں دوبارہ کبھی نہیںکرنا چاہیں گی کیونکہ ان کی نظر میں یہ صرف میاں بیوی کی کہانی نہیں ہے بلکہ اس میں ان کے اندر موجود پیسے کے لالچ کو دکھایا گیا ہے۔ ڈرامے کے ہدایت کار ندیم بیگ ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ