جینیفر انسٹن نے انسٹاگرام جوائن کرنے کا عندیہ دے دیا


لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2019ء) امریکی اداکارہ جینیفر انسٹن نے انسٹاگرام جوائن کرنے کا عندیہ دے دیا۔ جینیفر نے حال ہی میں انٹرٹینمنٹ نائٹ میں شرکت کی جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ انسٹاگرام جوائن کریں گی جس پر انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے۔ جینیفر کے اس جواب پر انکے مداحوں کو ایک امید لگ گئی ہے کہ ان کی پسندیدہ اداکارہ اب انسٹاگرام پر بھی دکھائی دیں گی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ