اداکارہ ستارہ بیگ کے والد غوث بیگ کی پانچویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی اوردعائیہ تقریب کا اہتمام


لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2019ء) نامور اداکارہ ستارہ بیگ کے والد غوث بیگ کی پانچویں برسی کے موقع پر گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی اوردعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔دعائیہ تقریب میں ان کے اہل خانہ رشتہ دار اور شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی جہاں مرحوم غوث بیگ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعائیں کی گئیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ