فلم ’’دُرج‘‘کل بیرون ممالک کے سینما میں دکھائی جائے گی


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2019ء) فلم ’’دُرج‘‘ کل بیرون ممالک سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ فلم دُرج (تابوت)کینڈا، امریکا، انگلینڈ، ناروے اور ڈنمارک کے مختلف شہروں کے سینما میں دکھائی جا رہی ہے۔ شمعون عباسی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہا نی ایک آدم خور گھرانے کے گرد گھومتی ہے ،فلم کی کاسٹ میں اداکار شمعون عباسی ، ماہرہ خان ، نعمان جاوید اور شیری شاہ شامل ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ