یشمہ گل نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2019ء) اداکارہ یشمہ گل نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ اداکارہ ، ڈیزائنر شازیہ کیانی کے لئے کرائے گئے برائیڈل فوٹوشوٹ میں سہنری اور سرمئی رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس تھیں ۔ یشما گل ڈرامہ ’’الف‘‘ میں ماڈل کا کردار ادا کر رہی ہیں جو نجی ٹی وی پر دکھایا جارہا ہے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ