ڈرامہ سیریل ’’محبت نہ کریو‘‘ (آج) نشر کیا جائے گا


اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2019ء) ڈرامہ سیریل ’’محبت نہ کریو‘‘آج ( 11اکتوبر) نشر کیا جائے گا۔ ڈرامہ سیریل رومانوی کہانی پر مبنی ہے جس میں اداکار جنید خان ، زرنش خان اور حرامانی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ ہدایت کار حسن ضیاء نے ڈرامے کے کچھ سین کی عکسبندی آزربائیجان کے سیاحی مقام ’’باکو‘‘ میں کی ہے۔ ڈرامے کا پہلا نام ’’مکافات‘‘تھا جسے تبدیل کرکے ’’محبت نہ کریو ‘‘ رکھا گیا ہے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ