اداکاراحسن خان رواں ماہ کے آخر میں امریکہ سے وطن واپس پہنچ جائینگے


لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2019ء)نامور اداکار و میزبان احسن خان رواں ماہ کے آخر میں امریکہ سے پاکستان واپس آ جائیں گے۔ احسن خان اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے امریکہ میں قیام پذیر ہیں اور وہ مزید چند رو ز قیام کرنے کے بعد رواں ماہ کے آخر میں پاکستان واپس آ جائیں گے ۔احسن خان وطن واپسی پر اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گے ۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ