فلم’’ دال چاول ‘‘ کا لاہور ، کراچی اور اسلام آباد میں پریمیر پیش کیاجائیگا


لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 ستمبر2019ء) ہدایتکار اویس خالد اور رپروڈیوسر ناصر اکبر اپنی فلم’’ دال چاول ‘‘ کا لاہور ، کراچی اور اسلام آباد میں پریمیر پیش کریں گے۔ جس میں فلم کی تمام کاسٹ شامل ہو گی ۔ فلم میں نئے اداکار احمدسفیان اور مومنہ اقبال نے مرکزی کردار نبھائے ہیں ۔ فلم ’’ دال چاول ‘‘4اکتوبر کو ملک بھر کے سینمائوں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ