بی جی کی رہائشگاہ 14محرم کو سالانہ مجلس کا انعقاد کیا جائے گا


لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 ستمبر2019ء)معرو ف ڈریس ڈیزائنر بی جی کی رہائشگاہ کی پر محرم الحرام کی مناسبت سی14محرم کو سالانہ مجلس کا انعقاد کیا جائے گا ۔ جس میں شوبز سمیت دیگر شعبوں سے وابستہ نامور شخصیات کے علاوہ ان کے عزیز واقارب شرکت کریں گے۔ مجلس میں نامورذاکرین حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقاء کی اسلام کی سر بلندی کیلئے قربانی پر روشنی ڈالیںگے ۔ اس موقع پر نیاز بھی تقسیم کی جائے گی ۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ