فرزانہ تھیم ڈرامہ سیریل ’’ میں کہاں جائوں ‘‘ میں مرکزی کردارنبھائیںگی
سونیا عمران کی لکھی ہوئی کہانی میں شادی پر جہیز کو موضوع بنایا گیا ہے


لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 ستمبر2019ء)سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم نئی شروع ہونے والی ڈرامہ سیریل ’’ میں کہاں جائوں ‘‘ میں مرکزی کردارنبھائیںگی ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ کا سلسلہ اکتوبر کے آخری ہفتے میںشروع ہوگا۔ ڈرامے کی کہانی سونیا عمران نے تحریر کی ہے جبکہ ہدایتکار ریحان عثمان ہیں۔ ڈرامے کا موضوع شادی پر جہیز کو بنایا گیا ہے جس میں والدین کی مشکلات کواجاگر کیا جائے گا ۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ