نو اور دس محرم الحرام کے احترام میں تھیٹرز اور سینما گھر بند رہیں گے


لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 ستمبر2019ء) نو اور دس محرم الحرام کے احترام میںتمام تھیٹرز اور سینما گھر بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عاشورہ محرم کی مناسبت سے 9اور10محرم الحرام ( پیر اور منگل) کولاہور سمیت صوبہ بھر میں تمام تھیٹرزاورسینما گھر بند رہیں گے اور دو روز تک کسی اسٹیج ڈرامہ اور فلم کاشوز پیش نہیں کیا جائے گا ۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ