ہالی وڈفلم’’ ڈاؤن ٹاؤن ٹو ایبی ‘‘ ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی


لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2019ء) ہالی وڈ فلم’’ ڈاؤن ٹون ایبی‘‘ ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطا بق فلم کی کہا نی شاہی محل میں ملکہ کی سلطنت میں آنے والے مہما ن کو آنے کے بعد کیسے کیسے واقعات پیش آتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سے قبل اس کہانی پر ٹی وی سیریز بھی بن چکی ہے۔ فلم ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ