عارف لوہار 14 اگست کو لندن میں جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ شو میں پرفارم کریں گے


اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2019ء) نامور فوک گلوکار عارف لوہار 14 اگست کو لندن میں جشن آزادی کے سلسلے میں منعقد ہ شو میں پرفارم کریں گے۔عارف لوہار گزشتہ ہفتے انگلینڈ روانہ ہوئے تھے جو وہاں 14 اگست کو جشن آزادی کیلئے حوالے سے پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ